Add Poetry

تیرا درد چھپاے پھرتے ہیں

Poet: زیدیہ عباسی By: زیدیہ عباسی, چکلالہ راولپنڈی

زندگی کے شب و روز میں
تیرا درد چھپاے پھرتے ہیں
ساون کی رم جھم میں
آنسووں چھپاے پھرتے ہیں
تو نہیں تو خیالوں میں
تیرے خواب چھپاے پھرتے ہیں
شام ہوتے ہی اندھیروں میں
تیری یاد چھپاے پھرتے ہیں

Rate it:
Views: 350
26 Aug, 2019
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets