Add Poetry

حالت جنگ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

برصغیرمیں دنیا سےدوقومی نظریہ منوالینےکےبعد
مست ہم اپنی کھال میں جس حال جس رنگ میں ہیں

کہتے ہیں اعتماد سے جنگ میں پہل نہیں کریں گے
حالاںکہ قیام پاکستان سے اب تک حالت جنگ میں ہیں
 

Rate it:
Views: 413
03 Sep, 2019
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets