جنت بنانا چاہتا ہے انسان دنیا کو نکل کر بہشت سے جبکہ حیات اخروی کی راحت ہےاہل ایمان کا سہارا ایمان و کفر آدمی کو دو قوموں میں کر دیتا ہے تقسیم مگر عصبیت کی بھینٹ چڑھ گیا دوقومی نظریہ ہمارا