Add Poetry

ملکوں کا ‘بلاک‘ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

دو قومی نظریہ کی بنیاد پر جب مسلمانوں نے پاکسان لے لیا
طاغوطی طاقتیں ڈریں دنیا دو حصوں میں تقسیم نہ ہو جائے

ایٹمی میزائل طاقت بنی باقیات ملک تو اب یہ خطرہ ہے لاحق
ایٹمی ملک کی قیادت میں مسلم ملکوں کا ‘ بلاک ‘ نہ بن جائے
 

Rate it:
Views: 376
24 Sep, 2019
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets