Add Poetry

پچیس سالہ منصوبہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

قبل از اختتام گزشتہ صدی ہم نے پانچ تجرباتی ایٹمی دھما کےکئے
جس کے ردعمل میں ہمیں ‘پینٹاگان‘ کی جانب سے آئینہ دکھایا گیا

بھارت کے ایٹمی تجربات پر جوابی کاروائی سے پہلے روکا گیاہمیں
پھر رواں صدی کےآغاز سےقبل پچیس سالہ منصوبہ سامنےلایا گیا
 

Rate it:
Views: 284
13 Oct, 2019
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets