وہ جو پل گزارے ساتھ میں وہی رہ گئے میرے ہاتھ میں تجھے سوچنا تجھے چاہنا یہی آتا میرے خواب میں وہ نشہ جو تیری آنکھ میں وہ نشہ کہاں ہیں شراب میں جو برا تھا وہ تو گزر گیا پھر رہیں کیوں ہم ملال میں