تیرہ ماہ تحریک انصاف کو ہوےہیں سادہ اکثریت لیےہوئے قوم کو ابھی تک عمران خان کا متبادل نہ ہو پا یا دستیاب درمیانی مدّت کے انتخابات یہاں اگر دوبارہ ہو جائیں منعقد اس مرتبہ پی،تی،آئ بھاری اکثریت سے ہو جا نے گی کامیاب