علماءاسلام کو عالم میں مولانا کر رہےہیں بےآبرو جبکہ تصادم سےگریز کی راہ پر حکومت ہےگامزن کس نے اسلام آباد آ کے قوم کو بنا رکھا ہے یرغمال بجائے رہنما کےہمیشہ ہی ہمیں ملتے رہے ہیں راہزن