‘مارچ میں ترانہ گا رہےتھےکچھ لوگ،'مولانا آ رہا ہے‘ ‘ذمہ دار فرد نے اب یہ راگ الاپا ہے، ‘مولانا جا رہا ہے‘ مارچ پر رواں تبصرہ سن کر لوگوں کے کان پک چکے ‘مولانا آ رہا ہے‘ ‘مولانا جا رہا ہے‘ ‘مولانا کھا رہا ہے‘