تجزیہ نگار ہمارے ملک کے کھو چکے ہیں ہوش و حواس اپنے کون جانتا ہےہماری قوم میں معاملہ فہمی آئیگی کس دن سبھی ہیں بےخبر،آزادی مارچ جلسہ ودھر نےپہ کسنےاکسایا مولانا کادھرنا ختم ہوگا،اہل وادی کشمیر آزاد ہونگےجس دن