Add Poetry

اہل دھرنا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

پلین بی‘ کے حوالہ سےجو خوف وخطرات ہیں دلوں میں‘
اب حکمرانوں کو چاہئے جلد از جلد انکو دور کر دیا جا ئے

قبل اس کے کہ اہل دھرنا لے لیں قانون کو اپنے ہاتھ میں
وہ بیٹھے ہیں جس جگہ وہیں انہیں محصور کر دیا جائے
 

Rate it:
Views: 251
11 Nov, 2019
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets