دو قومی نظریہ کی پیداوار ملک دلدل ہو نہیں سکتا پاکستانی قوم و افواج کا اعتماد متزلزل ہو نہیں سکتا قانون سازی اٹھارویں ترمیم پارلیمنٹ وصدارتی نظام ان میں مسئلہ کون سا ہے ایسا جو حل ہو نہیں سکتا