اپنی جان ومال کے تحفظ سےمسلسل رہیں غافل اگر ہم تو ممکن ہےبھگتنا پڑ جا ئے ہم کو اپنی غفلت کا خمیازہ سورہ فاتحہ نہ پڑھی جائے جسمیں اسے کہتے نہیں نماز ایسا کر نے وا لے خود ہی کہتے ہیں پڑھ کے آ ئے وہ جنازہ