علاج شروع کر تےہیں مسیحا تشخیص مرض کےبغیر ہر مرض کی دوا اکثر قرار دےدیتے ہیں معجون کو دنیا معجزہ بھی دیکھ رہی ہے معجزاتی ملک میں رکھوا لےقانون کےخود ہاتھ میں لےلیتےہیں قانون کو