بہت گہرا تعلق ہو ہمارا قوم کےزیاں وسود سے نہ کریں ادارےبھی تجاوز کبھی اپنی حدود سے چاہئے کہ بھیج دیں ہم اس جمہوریت پہ لعنت ہر شہری کہیں بیزار نہ ہو جا ئے اپنے وجود سے