Add Poetry

اثاثہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

ملک کےسبھی صوبے ہیں اس کی انتظامی اکائیاں
جن کے مجموعہ کو بھی آپ کیہ سکتے ہیں پاکستان

مسلمان ملکوں میں جو بھی قانون یادستورہونافذ
امت مسلمہ کےلئےاثاثہ ہیں،شریعت ہو کہ پاکستان
 

Rate it:
Views: 244
15 Dec, 2019
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets