وجہ تنازعہ ڈاکٹر و وکلاء کےدرمیان کوئی نہیں ہے دراصل یہ خطرناک تصادم ہےدو قومی اداروں کا دوسرے کے ذہن سے سوچنے کے عادی ہو ئے ہم لوگ ہر شخص منتظر رہتا ہےیہاں امپائر کے اشاروں کا