Add Poetry

کوشش ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

دنیا کےتقریبا ڈیڑھ ارب مسلم آبادی کا اتحاد ہےوقت کا تقاضہ
کسی صورت امت مسلمہ کی دنیا میں نہ ہو نےدی جا ئے تذلیل

چند منتخب ممالک کو متحد کر نے کی کوشش ہوگی بے سود
او آئی سی کو مسلمانوں کی اقوام متحدہ میں کیا جائے تبدیل
 

Rate it:
Views: 299
24 Dec, 2019
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets