مہکا ہوا موسم میری کرتا ہے سفارش ہے رات کے اس پہر میں اتنی سی گزارش پہلو میں لئے چائے میرے بیٹھے رہو تم تکتا رہوں میں تم کو اور چلتی رہے بارش