روزانہ بات ہوتی ہے اوقات حمس اس سے پر
مجھے وہ تب بلاتا ہے جب گہری رات ہوتی ہے
"فَسَیَکفِیکَہھُمُ الله "...... میرا ایمانِ کامل ہے
مجھے ہر خوف میں یاوَر رب کی ذات ہوتی ہے
وہ پشتی بان.... میرا... اس قدر انمان کرتا ہے
قبل _از _ التجا منظور ......ہر مناجات ہوتی ہے
مسافر ہوں ازل سے میں فقط عشق حقیقی کا
میں خوش فہم _میری "رب سے بات ہوتی ہے"