آج کا مسلمان سینہ تانے اپنے پیروں پہ کھڑا ہے گرچہ بسم الله پہ اختلاف کا عقل پہ پتھر پڑا ہے انسان کی گھڑت دونوں ہیں اشتراکیت وجمہوریت بلند ہو تو نعرہ تکبیر دوسر ے نعروں میں بڑا ہے