زر مبادلہ کی کمی سےبگڑ جاتا ہے ادائیگی کا توازن اب ہم اضافہ کےلئےانسانی وسائل برآمد کر رہےہیں جب کوئی شہ فہرست میں باقی نہ رہی برائےاندراج بیرون ملک سے 'کرونا وائرس' ہم درآمد کر رہے ہیں