ہو کا عالم ھے چپ ھم یار بیٹھے ہیں نیند آنکھوں میں لے بےکار بیٹھے ہیں کہانی جو بھی تھی اب ختم ھونے والی ھے جیسے تیسے گزری زندگی یہ گزار بیٹھے ہیں