کئی ملکوں میں ‘لاک ڈاؤن‘ کیا گیا مکمل ہمارےیہاں سطح پہ رہاکچھ زیرآب تھا سب چلت پھرت چند ممالک میں رہی بند گرچہ اسمارٹ تھا ہمارا مگرکامیاب تھا