یوم تکبیر کے ردعمل میں سنا ہے نو گیارہ ہؤا سب سےبڑاجو دوست تھا وہی دشمن ہمارا ہؤا کہتےہیں ڈوبتےکو ہوتا ہےتنکےکا بھی سہارا نظر آئے کوئی تنکا جسے کیہ سکیں ہمارا ہؤا