محروم کی حاجت روائی بھوکےتک خوراک کی رسائی مقصد حیات ہونا چاہئے اسی کو ہمارا دین ہونا چاہئے باہمی اخوت ومحبت اور بروقت ادائگی نماز و احسان ایمان بلغیب اور روز قیامت پر ہمارا یقین ہونا چاہئے