Add Poetry

وہ میری چاہتوں کا مرکز ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

وہ میری چاہتوں کا مرکز ہے
میں اسے کیسے چھوڑ سکتا ہوں

وہ میری روح سے وابستہ ہے
یہ رابطہ میں ہرگز نہیں توڑ سکتا ہوں

جو میری چاہتوںکا مرکز ہے
میں اسے کیسے چھوڑ سکتا ہوں

Rate it:
Views: 409
10 Aug, 2020
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets