ہم سے گِلہ بے سود ہے جب کوئی پتھر کا ہو جائے تو پِھر اسے کسی بات سے کوئی بھی فرق نہیں پڑتا اور ہم پتھر ہو گئے ہیں ہم سے گِلہ بے سود ہے