اے چاہنے والے تم نے چاہا تھا کوئی چاہنے والا مِلے چاہت پوری ہوئی اور چاہنے والا مِل گیا لیکن چاہنے کے بعد اس نے بھی دھتکار دیا بالکل تمہاری طرح