Add Poetry

سبحان اللہ

Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Houston

ہوی نظرعنا ئت جبل نورپےنورہی نورسبحان اللہ
اترا اقرا کا کنز جبرائیل کے سنگ سبحان اللہ
تراب صحرا سے تا با ں بن کے کندن حبیب اللہ
بحروبر میں چشمہ نور ہدایت یہ شان سبحان اللہ
چلےیوں سعد قدم تو ہوا انبر سایہ فگن حبیب اللہ
ہوی حیراں چشم دید شق القمر یہ نظارہ سبحان اللہ
عرش بریں کا ہوا مہما ں یہ شا ن محمد حبیب اللہ
‎جماعت ملائک وانبیا امام سرور کونین سبحان اللہ
کل امت وکل انبیا ہوا سردار دونوں جہاں حبیب اللہ
ہوا فرقان مکمل ہوا ایمان مکمل محمد پر سبحان اللہ
صلواۃ میں شامل یہ درود و بہا ر محمد پر سبحان اللہ
پہنچےاللہ کےحضوردعا بھی درود کے حصار سبحان اللہ

Rate it:
Views: 380
11 Oct, 2020
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets