Add Poetry

امید

Poet: سیرت شا ہینہ By: Seerat,

ذرا سا حوصلہ رکھنا نہ تم اُمید کو کھونا
د لوں میں پیارلیکن درمیان کچھ فاصلہ رکھنا
خدا جب رحم کر دےگا خطائین معاف کر دے گا
محبت لوٹ آۓ گی دلوں کوجگمگاے گی
وھی بادِصبا ھوگی گل وبلبل بھی چحکے نگے
بھاریں لوٹ انگی وھی دن رات پھر ھونگے
یہ مکتب،مسجدیں اور بستیاں آباد پھر ھونگی
لبوں پرمسکراھٹ اور اک امید نو ھو گی
خدا کی حمد میں لیکن نہ اب کوی کسر رکھنا
کفر سے دور رھنا اوراسے ناراض مت کرنا
تصور تو کرو سیرتؔ خدا کے گھر میں جب ھونگے
بڑا پرنورمنظرھم نگاھوں میں سمو لینگے

Rate it:
Views: 263
16 Oct, 2020
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets