✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
Humera Sajid
Search
Add Poetry
Poetries by Humera Sajid
نہیں جانتی کس طرح کروں تجھ سے التجائیں
نہیں جانتی کس طرح کروں تجھ سے التجائیں
بس معاف کر دے ، یااﷲ میری تمام خطائیں ..
Humera Sajid
چاند میں عکس تیر ا ہے
چاند میں عکس تیر ا ہے
ہر پھول میں حسن تیر ا ہے ..
Humera Sajid
غیر بھی آپ ؐ کی تعریف کیے بغیر رہ نہ سکے
غیر بھی آپ ؐ کی تعریف کیے بغیر رہ نہ سکے
ہمیں بھی پیارے ہیں محمد ؐ یہ کہے بغیر ر ہ نہ سکے ..
Humera Sajid
کلی کلی، بوٹے بو ٹے میں ، ہر کھلتے غنچے میں
کلی کلی، بوٹے بو ٹے میں ، ہر کھلتے غنچے میں
لگتا ہے ایسا ، جیسے آ رہی ہو یہی صدا اللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰے ..
Humera Sajid
سن لو اب تو قسمت کے ما روں کی صدائیں
سن لو اب تو قسمت کے ما روں کی صدائیں
آپ ﷺ سنتے کیوں نہی ، اُمت کی د عائیں ..
Humera Sajid
کتنی حسین فضائیں ہیں مدینے کی
کتنی حسین فضائیں ہیں مدینے کی
ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں ہیں مدینے کی ..
Humera Sajid
پل میں بدل کر موسم ، ہر شے کو نئی زندگی دے دیتے ہو
پل میں بدل کر موسم ، ہر شے کو نئی زندگی دے دیتے ہو
تم ہی رب العالمین ہو ، ہر بار بدل کر رُت ہمیں بتاتے ہو ..
Humera Sajid
اﷲ سے کہ دیں کہ آپﷺ کے صدقے ہماری بھی سن لے دُعائیں
اﷲ سے کہ دیں کہ آپﷺ کے صدقے ہماری بھی سن لے دُعائیں
ہم پر بھی کر دیں نظر کرم ، اب قبول ہو جائیں ہماری دعائیں ..
Humera Sajid
ہر وقت رحمت برستی ہے ، مدینے کی فضاؤں میں
ہر وقت رحمت برستی ہے ، مدینے کی فضاؤں میں
فرشتے پڑھتے ہیں ہر وقت درود ان فضاؤں میں ..
Humera Sajid
سارا جہاں تمھارا ہے ، زمین آسماں تمھار ا ہے
سارا جہاں تمھارا ہے ، زمین آسماں تمھار ا ہے
دنیا میں ہمیں بھی عزت دے دو ، تمھار ا محبوب نبی ﷺ ہمارا ہے ..
Humera Sajid
کدھر جا رہی ہے یہ آپ ﷺ کی اُمت
کدھر جا رہی ہے یہ آپ ﷺ کی اُمت
غیروں کے آگے ہا تھ پیھلا رہی ہے یہ آپ کی اُمت ..
Humera Sajid
کدھر جا رہی ہے یہ آپ ﷺ کی اُمت
کدھر جا رہی ہے یہ آپ ﷺ کی اُمت
غیروں کے آگے ہا تھ پیھلا رہی ہے یہ آپ کی اُمت ..
Humera Sajid
مدینے کی فضاؤں میں جو نور ہے
مدینے کی فضاؤں میں جو نور ہے
ُاُسی سے ساری کائنات پر نور ہے ..
Humera Sajid
اب تو چلا د و باد صباء ، باد سموم سے گھبر ا گئے ہیں ہم
اب تو چلا د و باد صباء ، باد سموم سے گھبر ا گئے ہیں ہم
دے د و اب تو دنیا میں عزت ، نا کا میو ں سے گھبرا گئے ہم ..
Humera Sajid
پھر آگیا ہوں ، اب نہ روکا تم نے ، تو پھر واپس نہ آ ؤں گا
پھر آگیا ہوں ، اب نہ روکا تم نے ، تو پھر واپس نہ آ ؤں گا
اب گیا تو تمہارا شہر نہیں ، یہ ملک ہی چھوڑجاؤں گا ..
Humera Sajid
تمھارے حسن پے میں آج تک کچھ لکھ نہ سکا
تمھارے حسن پے میں آج تک کچھ لکھ نہ سکا
کوئی تم سے زیادہ حسین مجھے لگ نہ سکا ..
Humera Sajid
کیسے مسلمان ہو اﷲ اور رسول پاکﷺ سے کرتے نہیں ہو محبت
کیسے مسلمان ہو اﷲ اور رسول پاکﷺ سے کرتے نہیں ہو محبت
محبت کا دعوہ کرتے ہو اگر آپ ﷺ سے تو دور کر دو اپنے دل سے نفرت ..
Humera Sajid
جو ہوا وہ سب کچھ بھول کر ۔۔۔۔چلی آؤ
جو ہوا وہ سب کچھ بھول کر ۔۔۔۔چلی آؤ
آب تو زمانے بیتے ۔۔۔۔لوٹ آؤ ..
Humera Sajid
دل والے بھی عجیب لوگ ہوتے ہیں
دل والے بھی عجیب لوگ ہوتے ہیں، نہ ملیں تو بھی روتے ہیں
مل بھی جائیں اگر قسمت سے تو پھر بھی خوش نہی رہتے ہیں ..
Humera Sajid
کسی کو تو دینا پڑے گا ، مجھے ہی دے دو دل اپنا
کسی کو تو دینا پڑے گا ، مجھے ہی دے دو دل اپنا
بڑا سنبھال کے رکھوں گا ، پھر تمھیں بھی دے دوں گا دل اپنا..
Humera Sajid
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets