✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
mian amar
Search
Add Poetry
Poetries by mian amar
Khidmat-e- Khalq
Namaaz Haj Roza Zakwat Apni Jagah
Khidmat-e-Khalq Kisi Sawaab Se Kam Nahin..
Mian Amar
آج سے اپنے آپ کو بدل کے دیکھتے ہیں
آج سے اپنے آپ کو بدل کے دیکھتے ہیں
اب صراطِ مُستقیم پہ چل کے دیکھتے ہیں..
Mian Amar
تجھ سے نظر ملانے کا حوصلہ نہیں ہوتا
تجھ سے نظر ملانے کا حوصلہ نہیں ہوتا
کچھ سُننے اور سُنانے کا حوصلہ نہیں ہوتا..
Mian Amar
ہر غم اور ہر خوشی بانٹ لینی چاہیے
ہر غم اور ہر خوشی بانٹ لینی چاہیے
آپس میں زندگی بانٹ لینی چاہیے..
Mian Amar
لُوٹ کر غریبوں کی کمائی
لُوٹ کر غریبوں کی کمائی
کتنے راہزن امیر بن بیٹھے..
Mian Amar
تمام شہر ہی سُنسان دکھائی دیتا ہے
تمام شہر ہی سُنسان دکھائی دیتا ہے
یہاں ہر شخص پریشان دکھائی دیتا ہے..
Mian Amar
شدتِ درد سے ٹوٹ کر بِکھر جائیں گے
شدتِ درد سے ٹوٹ کر بِکھر جائیں گے
ہم گُھٹ گُھٹ کے اک روز مر جائیں گے..
Mian Amar
اُنہیں زمیں کے ذرے نظر آئیں کیسے
اُنہیں زمیں کے ذرے نظر آئیں کیسے
جنہیں ہر وقت آسمان دکھائی دیتا ہے..
Mian Amar
یہ تیرے نقشِ کفِ پا جہاں تک پہنچے
یہ تیرے نقشِ کفِ پا جہاں تک پہنچے
ہم سجدے کرتے کرتے وہاں تک پہنچے..
Mian Amar
عشق کے اسیروں کو کون پوچھتا ہے
عشق کے اسیروں کو کون پوچھتا ہے
ہم جیسے فقیروں کو کون پوچھتا ہے..
Mian Amar
جو مٹی سے اُگلتا رہا سونا
جو مٹی سے اُگلتا رہا سونا
وہی مزدور ، مزدور ہے اب تک..
Mian Amar
تشنگی
بڑھتی ہی چلی گئی ہونٹوں کی تشنگی
پیار کے پیمانے کو لبریز کر کے دیکھا..
Mian Amar
دوست بنانے کی بات کرتے ہو
دوست بنانے کی بات کرتے ہو
چوٹ کھانے کی بات کرتے ہو..
Mian Amar
تیرے ہی دم سے ہے
تیرے ہی دم سے ہے اِس شہر میں رونق
تُو نہیں تو یہ شہر ہے جنگل کی طرح..
Mian Amar
حالات بگڑتے جا رہے ہیں
دن بہ دن حالات بگڑتے جا رہے ہیں
لوگ نفسی١ نفسی میں پڑتے جا رہے ہیں..
Mian Amar
دُکھوں میں زیست بسر ہو رہی ہے
دُکھوں میں زیست بسر ہو رہی ہے
روتے روتے آغوش تر ہو رہی ہے..
Mian Amar
کسی بھی لہجے میں بول تو سہی
کسی بھی لہجے میں بول تو سہی
یہ پھول سے لب ذرا کھول تو سہی..
Mian Amar
تری آمیزش ہوئی تو
تری آمیزش ہوئی تو لگا شہد کی مانند
ہم نے چکھ کر دیکھا ہے ذائقہ زندگی کا..
Mian Amar
ہاں کبھی کبھی رو لینا چاہیے
ہاں کبھی کبھی رو لینا چاہیے
غُبارِ دل کو دھو لینا چاہیے..
Mian Amar
خنجر ہو نہ تلوار ہو زمانے میں
خنجر ہو نہ تلوار ہو زمانے میں
فقط پیار ہی پیار ہو زمانے میں..
Mian Amar
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets