✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
Dr. Khurshid Ahmed Bazmi
Search
Add Poetry
Poetries by Dr. Khurshid Ahmed Bazmi
یہ زمیں گردش میں اتنی بھی نہیں
یہ زمیں گردش میں اتنی بھی نہیں
جس قدر اس کے مکیں چکر میں ہیں..
Dr.Khurshid Ahmed Bazmi
اک چاند کے تعاقب میں
چشم و رخسار کو جلا ڈالا
تم نے اشکوں میں کیا بہا ڈالا..
Dr. Khurshid Ahmed Bazmi
چشم و رخسار کو جلا ڈالا
چشم و رخسار کو جلا ڈالا
تم نے اشکوں میں کیا بہا ڈالا..
KHURSHID
لگتا نہیں کہ آئے گا روزِ جزا ابھی
لگتا نہیں کہ آئے گا روزِ جزا ابھی
مایوس آدمی سے نہیں ہے خدا ابھی..
Khurshid Bazmi
تیری چوکھٹ کے جو گدا ہو گئے
ذکرِ یزداں میں بے بہا ہو گئے
جو تھے کم ظرف وہ خدا ہو گئے..
khurshid ahmed bazmi
سخن سازی میں لازم ہے قیودِ بحر و پیمائش
سخن سازی میں لازم ہے قیودِ بحر و پیمائش
کرشمہ تب ہی ہوتا ہے خیالوں میں روانی ہو..
kbazmi
ایک شعر
بہت ہے زُعم تمھیں اپنے چاند تاروں پہ
کبھی تو اپنا بھی سورج گَہن سے نکلے گا..
ڈاکٹر خورشید احمد بزمی
سچے سندر پیارے لوگ
سچے سندر پیارے لوگ
کیا ہوئے وہ سارے لوگ..
Khurshid Bazmi
اللّٰہ ہی اللّٰہ
سکھ ویلے نیں سارے سنگی
دکھ وچ بندہ کلّا..
khurshid bazmi
ُو بے حد بھی اگر ہو تو
تُو بے حد بھی اگر ہو تو ترے ہونے کی اک حد ہے
گزر جائے جو تُو حد سے تو اس حد پر بھی اک حد ہے..
khurshid bazmi
عمر گزری مری کتابوں میں
عمر گزری مری کتابوں میں
میں تو الجھا رہا ہوں بابوں میں..
khurshid bazmi
ہم اتنی دیر رہے دور ... آشیانے سے
ہم اتنی دیر رہے دور ... آشیانے سے
ہیں پس و پیش اب اپنے ہی گھر کو جانے..
khurshid bazmi
دیکھا جو آئینے میں تو حیران ہو گیا
دیکھا جو آئینے میں تو حیران ہو گیا
کتنا گزرتے سالوں میں نقصان ہو گیا..
Dr. Khurshid Ahmed Bazmi
کبھی کبھی کا تغافل بچا گیا ورنہ
رہی یہ حسرتِ غنچہ چٹک گیا ہوتا
بہار جانے کو آئی مہک گیا ہوتا..
Dr. Khurshid Ahmed Bazmi
شکوہِ خدا کے نشاں دیکھتا ہوں
شکوہِ خدا کے نشاں دیکھتا ہوں
زمیں پہ گرے آسماں دیکھتا ہوں..
Dr. Khurshid Bazmi
دعا
دعا کو یقیں کا اثر چاہیے
دلِ منکسر چشمِ تر چاہیے..
Kausar Khurshid
اداس شام کے گیسو سنورنے لگتے ہیں
حدیثِ یار بیاں ہم جو کرنے لگتے ہیں
اداس شام کے گیسو سنورنے لگتے ہیں..
Dr. Khurshid Ahmed Bazmi
اس سے مرے نباہ کا رشتہ عجیب تھا
اس سے مرے نباہ کا رشتہ عجیب تھا
وہ بے وفا تو تھا مرے دل کے قریب تھا..
Dr. Khurshid Ahmed Bazmi
ایک تم ہی تو نہیں . ہم کیا کریں
ایک تم ہی تو نہیں . ہم کیا کریں
اور بھی دنیا میں ہیں غم کیا کریں ..
Dr Khurshid Ahmed Bazmi
اور بھی دنیا میں ہیں غم کیا کریں
ایک تم ہی تو نہیں ہم کیا کریں
اور بھی دنیا میں ہیں غم کیا کریں..
Dr. Khurshid Ahmed Bazmi
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets