✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
عمیر قریشی
Search
Add Poetry
Poetries by عمیر قریشی
جب سے دیکھا ہے نگاہوں میں تری پیار کا رنگ
جب سے دیکھا ہے نگاہوں میں تری پیار کا رنگ
دشت میں دیکھ رہا ہوں گل و گلزار کا رنگ..
عمیر قریشی
کتنی آسان زندگی کر لی
کتنی آسان زندگی کر لی
وصل سے ہم نے بے رخی کرلی..
عمیر قریشی
میں کہانی میں لوٹ آؤں گا
یا تو جینے سے ڈر گیا ہوں میں
یا حقیقت میں مر گیا ہوں میں ..
عمیر قریشی
درد میری زندگی کا ترجما بنتا گیا
درد میری زندگی کا ترجماں بنتا گیا
دل کو گھائل کر گیا آہ و فغاں بنتا گیا..
عمیر قریشی
ایسے حیات کرب کی تفسیر ہو گئی
ایسے حیات کرب کی تفسیر ہو گئی
الٹی ہر ایک خواب کی تعبیر ہو گئی..
عمیر قریشی
عہدِ وفا تو باعثِ آزار ہی رہا
عہد وفا تو باعثِ آزار ہی رہا
اک دوست تھا جو شاملِ اغیار ہی رہا..
عمیر قریشی
پانی میں کہیں عکس تمھارا تو نہیں ہے
ہے چاند فلک پر ہی ، اتارا تو نہیں ہے
پانی میں کہیں عکس تمھارا تو نہیں ہے..
عمیر قریشی
دھوپ تھی صحرا کا سفر بھی تھا
دھوپ تھی صحرا کا سفر بھی تھا
راہرو رہ سے بے خبر بھی تھا..
عمیر قریشی
ساحل پہ کسی کی حسرت کا ٹوٹا ہوا تارا ڈوب گیا
ساحل پہ کسی کی حسرت کا ٹوٹا ہوا تارا ڈوب گیا
تنہائی کی وخشت دل میں لیئے اک ہجر کا مارا ڈوب گیا..
عمیر قریشی
اظہارِ تمنائے دل و جان کریں کیا
اظہارِ تمناۓ دل و جان کریں کیا؟
لب چپ ہیں مزید ان کو پریشان کریں کیا؟..
عمیر قریشی
نجانے کون سی منزل کا میں مسافر ہوں
جو کوئے یار کو جائے وہ رہگزر بھی نہیں
مرے خیال کے پنچھی کے بال و پر بھی نہیں ..
عمیر قریشی
زمین روٹھ گئی آسمان چھوڑ گیا
وہ تیغ و تیشہ و تیر و کمان چھوڑ گیا
تڑپتے جسم میں بل کھاتی جان چھوڑ گیا..
عمیر قریشی
اب ضروری نہیں محبت ہو
چین دل کا نظر کی راحت ہو
میرا سرمایہ میری دولت ہو..
عمیر قریشی
اب غمِ ہجر کی لکھنی ہے خکایت ہم نے
تیرے ہجراں کے عوض بیچ دی راحت ہم نے
یوں رہ عشق میں جھیلی ہے قیامت ہم نے..
عمیر قریشی
اشک پتھرایا ہوا آنکھ سے باہر نکلا
ہوکے احساس کی خوشبو سے معطّر نکلا
میرا ہر لفظ تری ذات کو چھو کر نکلا..
عمیر قریشی
اشک بیتاب تھا رخسار پہ آنے کے لیے
اک تعلق کو بکھرنے سے بچانے کے لیے
میں نے ہر رنج سہا یار منانے کے لیے..
عمیر قریشی
میرے وجود سے مرا پیکر مکر گیا
جھونکا ترے جمال کا چھو کر گزر گیا
منظر سبھی خیال کے تبدیل کر گیا..
عمیر قریشی
ہم نے کانٹوں کو بھی ریشم کی قبائیں دی ہیں
مجھ کو ناکردہ گناہوں کی سزائیں دی ہیں
پھر بھی منصف کو مرے دل نے دعائیں دی ہیں..
عمیر قریشی
سمجھ نہ قطرہ سمندر تو کر شمار مجھے
ملول کرتی ہے کچھ ایسے یادِ یار مجھے
خوشی کے لمحوں میں رکھتی ہے سوگوار مجھے..
عمیر قریشی
جل گئے دھوپ میں زلفوں کی گھٹاؤں والے
جل گئے دھوپ میں زلفوں کی گھٹاؤں والے
ایسے کچھ دور بھی آئے ہیں بَلاؤں والے..
عمیر قریشی
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets