✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
muhammad zubair
Search
Add Poetry
Poetries by muhammad zubair
بے رخی
وہ تجھ سے اتنا بےرخ ہے زبیر کہ اب
وہ تیرے خواب وخیال میں بھی نہیں آتا ..
Muhammad Zubair
اب دو عالم سے صدائے ساز آتی ہے مجھے
اب دو عالم سے صدائے ساز آتی ہے مجھے
دل کی آہٹ سے تری آواز آتی ہے مجھے..
Muhammad Zubair
ہم سا بھی ہوگا جہاں میں کوئی ناداں جاناں
ہم سا بھی ہوگا جہاں میں کوئی ناداں جاناں
بے رُخی کو بھی جو سمجھے ترا احساں جاناں..
Muhammad Zubair
ان کے انداز کرم ، ان پہ وہ آنا دل کا
ان کے انداز کرم ، ان پہ وہ آنا دل کا
ہائے وہ وقت ، وہ باتیں ، وہ زمانا دل کا..
Muhammad Zubair
دل کی دھڑکن کہ جاں سے آتی ہے
دل کی دھڑکن کہ جاں سے آتی ہے
اُن کی خوشبو ، کہاں سے آتی ہے..
muhammad zubair
چاند ڈھلا ،شام ہوئی ،چاند ستارے نکلے
چاند ڈھلا ،شام ہوئی ،چاند ستارے نکلے
تم نے کیا وعدہ تو ،گھر سے نہ پیارے نکلے..
muhammad zubair
تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کے
تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کے
دل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے..
Muhammad Zubair
گرمیٔ حسرت ناکام سے جل جاتے ہیں
گرمیٔ حسرت ناکام سے جل جاتے ہیں
ہم چراغوں کی طرح شام سے جل جاتے ہیں..
Muhammad Zubair
آپ سے مل کے ہم کچھ بدل سے گئے، شعر پڑھنے لگے گنگنانے لگے
آپ سے مل کے ہم کچھ بدل سے گئے، شعر پڑھنے لگے گنگنانے لگے
پہلے مشہور تھی اپنی سنجیدگی، اب تو جب دیکھئے مسکرانے لگے..
Muhammad Zubair
کچھ کہوں، کچھ سنوں، ذرا ٹھہرو
کچھ کہوں، کچھ سنوں، ذرا ٹھہرو
ابھی زندوں میں ہوں، ذرا ٹھہرو..
Muhammad Zubair
وہ شخص کہ میں جس سے محبت نہیں کرتا
وہ شخص کہ میں جس سے محبت نہیں کرتا
ہنستا ہے مجھے دیکھ کے ، نفرت نہیں کرتا..
muhammad zubair
یہ کناروں سے کھیلنے والے
یہ کناروں سے کھیلنے والے
ڈوب جائیں تو کیا تماشا ہو ..
Muhammad Zubair
راز الفت چھپا کے دیکھ لیا
راز الفت چھپا کے دیکھ لیا
دل بہت کچھ جلا کے دیکھ لیا..
Muhammad Zubair
تیرے لیے چلے تھے ہم تیرے لیے ٹھہر گئے
تیرے لیے چلے تھے ہم تیرے لیے ٹھہر گئے
تو نے کہا تو جی اٹھے تو نے کہا تو مر گئے..
Muhammad Zubair
سچ ہے ہمیں کو آپ کے شکوے بجا نہ تھے
سچ ہے ہمیں کو آپ کے شکوے بجا نہ تھے
بے شک ستم جناب کے سب دوستانہ تھے..
Muhammad Zubair
گُل تیرا رنگ چُرا لائے ہیں,.... گُلزاروں میں
گُل تیرا رنگ چُرا لائے ہیں,.... گُلزاروں میں
جل رہا ہوں بھری برسات کی بوچھاڑوں میں..
Muhammad Zubair
تو اگر بے نقاب ہو جائے
تو اگر بے نقاب ہو جائے
جستجو کامیاب ہو جائے..
Muhammad Zubair
تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا
تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا
نہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا..
muhammad zubair
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets