✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
H.M. Salman Amin
Search
Add Poetry
Poetries by H.M. Salman Amin
جانا تمہاری انا نےتمھیں میرے دل و روح کا قاتل بنایا ہے
جانا تمہاری انا نےتمھیں میرے دل و روح کا قاتل بنایا ہے
ذرہ دیکھ تو سہی تو نے کچھ بھی تو نہیں پایا ہے..
H.M. Salman Amin
ذرا سی بات کو تم نے بڑھا کہ آخری نہج تک پہُنچایا ہے
ذرا سی بات کو تم نے بڑھا کہ آخری نہج تک پہُنچایا ہے
تمہارے اس حرکت نے ہمیں سب کے سامنے نادم کروایا ہے..
H.M. Salman Amin
آج اس نے میری امید کا آخری دیا بھی بجھا دیا
آج اس نے میری امید کا آخری دیا بھی بجھا دیا
جو رہ گیا تھا ذلت کا طوق ھمیں وہ پہنا دیا ..
H.M. Salman Amin
نئے سال کا دکھ
جس طرح آج لوگوں نے سال کو چند لمحوں میں بدلتے پایا ہے
ہم نے بھی گذشتہ سال کسی اپنے کو دنوں میں بدلتے پایا ہے..
H.M. Salman Amin
بھول جاؤ اس بےوفا کو کہتے ہیں مرے احباب مجھے
بھول جاؤ اس بےوفا کو کہتے ہیں مرے احباب مجھے
کتنا مشکل ہے یہ میں ہی جانتا ہوں جتنا میرا خدا مجھے ..
H.M. Salman Amin
محبّت کا جنوں ہوا تمام اور ترک تعلق تک بات آ پہنچی ہے
محبّت کا جنوں ہوا تمام اور ترک تعلق تک بات آ پہنچی ہے
کتنا گہرا تعلق تھا ہمارا مگر کہاں تک بات آ پہنچی ہے..
H.M. Salman Amin
آج بیٹھے تھے سوچا چلو اسے سوچتے ہیں
آج بیٹھے تھے سوچا چلو اسے سوچتے ہیں
پھر سوچا بہتر ہے کچھ اور ہی سوچتے ہیں ..
H.M. Salman Amin
اسکے چلے جانے کے بعد اک لمبا سوگ منایا ہوں
اسکے چلے جانے کے بعد اک لمبا سوگ منایا ہوں
یاد بھی نہیں نجانے آخری بار کب مسکرایا ہوں ..
H.M. Salman Amin
ہم خود کو ان کے بن رہنا سکھا دیں گے
آئے گی جب یاد ان کی تو چند آنسو بہا دیں گے
پھر جلدکوشش کرکے اسے مسند دل سے ہٹا دیں گے ..
H.M. Salman Amin
سوچتا ہوں کیوں وہ میری زندگی میں آیا تھا
سوچتا ہوں کیوں وہ میری زندگی میں آیا تھا
ٹھکرانا ہی تھا اس نے تو نجانے کیوں اپنایا تھا..
H.M. Salman Amin
ان کے روٹھ جانے کے بعد ہم چین سے سو نہیں پائے
ان کے روٹھ جانے کے بعد ہم چین سے سو نہیں پائے
خدا کے لئے کوئی تو ہو جو ان کو جا کے یہ بتلاۓ..
H.M. Salman Amin
عرصہ ہوا آتش عشق کو بجھائے بیٹھا ہوں
عرصہ ہوا آتش عشق کو بجھائے بیٹھا ہوں
اب تو اُس بےوفا کا چہرا بھی بھُلائے بیٹھا ہوں..
H.M. Salman Amin
جانا ترے جانے کے بعد تاریک راتوں میں بہت رویا ہوں میں
جانا ترے جانے کے بعد تاریک راتوں میں بہت رویا ہوں میں
دنیا کہ ہجوم میں تنہا اپنے وجودِ بیقراں کو سمویا ہوں میں..
H.M. Salman Amin
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets