✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
Maryam Gill
Search
Add Poetry
Poetries by Maryam Gill
ابھی تم نے دیکھا ہی کیا ہے اس دنیا میں
ابھی تم نے دیکھا ہی کیا ہے اس دنیا میں
ابھی تو تم نے اپنی بانہوں میں میری موت دیکھنی ہے..
مریم گل
ہاں ہم کہتے ہیں سب سےحسین اُن کو
ہاں ہم کہتے ہیں سب سےحسین اُن کو
معلوم ہے ہمیں کہ لوگ ہم پہ ہنستے ہیں..
Maryam Gill
No one witnessed my death
No one witnessed
No one wailed ..
Maryam Gill
وہ شخص جو مجھے کافر گِنتا ہے
وہ شخص جو مجھے کافر گِنتا ہے
میں نے اُس کےاندر کا مسلمان بھی دیکھا ہے..
Maryam Gill
چلو مان لیا تمہیں کوئی وابستگی نہیں ہم سے
چلو مان لیا تمہیں کوئی وابستگی نہیں ہم سے
مگر یہ تمہاری آنکھیں، یہ دغا کر رہی تم سے..
Maryam Gill
وہ کہتے ہیں آپ ہمارے دل میں رہیے جناب
وہ کہتے ہیں آپ ہمارے دل میں رہیے جناب
اب ہم اُن سے کیسے کہیں ہجوم میں ہمارا دم گھٹتا ہے..
Maryam Gill
اُسکی آنکھیں بتا رہی تھیں
اُسکی آنکھیں بتا رہی تھیں
کہ اُسکی خوشی محض ڈھونگ ہے..
Maryam Gill
اگر ہم سلجھ گۓ
اگر ہم سلجھ گۓ
تو تم کس سے الجھو گے؟؟..
Maryam Gill
وہ شخص تو تنہا ئی میں گھٹ کے مرا ہے
وہ شخص تو تنہا ئی میں گھٹ کے مرا ہے
یہ جو رو رہے ہیں اب یہ کون ہیں ؟؟..
Maryam Gill
سنا ہے بہت دعائیں کرتے ہو ہمارے لیے
سنا ہے بہت دعائیں کرتے ہو ہمارے لیے
اب سے موت کی کرنا خدارا !!..
Maryam Gill
لوگ سمجھتے ہیں فقط کامیابی ہی زندگی میں خوشی کا باعث ہوتی ہے
لوگ سمجھتے ہیں فقط کامیابی ہی زندگی میں خوشی کا باعث ہوتی ہے
ہاۓ!یہ خوش فہم لوگ زندگی میں یہی ناسمجھی کر جاتے ہیں..
Maryam Gill
منافقوں کے بھرےہوۓ اِک ہجوم میں
منافقوں کے بھرےہوۓ اِک ہجوم میں
وَفا کے اُس دعویدارنےبھی نیا صنم گڑھ لیا..
Sad Shayari
ہاں ہم کہتے ہیں سب سےحسین اُن کو
ہاں ہم کہتے ہیں سب سےحسین اُن کو
معلوم ہے ہمیں کہ لوگ ہم پہ ہنستے ہیں..
Maryam Gill
آج زندہ ہیں تو رُلاتے ہیں سبھی
آج زندہ ہیں تو رُلاتے ہیں سبھی
مر جانے کی دیر ہےروئیں گےسبھی..
Maryam Gill
قصور آپکا نہیں ہے جناب
قصور آپکا نہیں ہے جناب
یہ محبت فطرتاً ہی ظالم ہے..
Maryam Gill
تم نے مجھے وقت کے رحم وکرم پہ چھوڑدیا تھا
تم نے مجھے وقت کے رحم وکرم پہ چھوڑدیا تھا
اور وقت کسی پہ رحم تھوڑی کھاتا ہے..
Maryam Gill
وہ دنیاداری کا رکھ رکھاؤرکھنےوالے لوگ
وہ دنیاداری کا رکھ رکھاؤرکھنےوالے لوگ
اور ہم پہ الزام ہے سماج سے بغاوت کا..
Maryam Gill
کیاغلط ہے کہ اُس حسین شخص نے تمہیں ٹھکرا دیا
کیاغلط ہے کہ اُس حسین شخص نے تمہیں ٹھکرا دیا
تم نے بھی تو اُس کےلیے خدا تک کو ٹھکرا دیا تھا..
Maryam Gill
تجھ سے لاکھ اچھے ہیں میرے شہر کے لوگ
تجھ سے لاکھ اچھے ہیں میرے شہر کے لوگ
سامنے سے پتھر ضرور مارتے ہیں مگر تجھ سے منافق نہیں ہیں..
Maryam Gill
اے صنم! جلا ڈال علم کےسبھی مکتب
اے صنم! جلا ڈال علم کےسبھی مکتب اے صنم! جلا ڈال علم کےسبھی مکتب
اور خرید لےمنافقت گر تجھے اپنے شہررہنا ہے..
Maryam Gill
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets