✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
عبداسلام عارف
Search
Add Poetry
Poetries by عبداسلام عارف
اس کا سایہ تو میری چھت پر نظر آتا ہے
دل کی کریں باتیں تو منکر نظر آتا ہے
ہر شخص مجھے تو پتھر نظر آتا ہے..
ا ے ایس عارف
درد عشق ہے کہ جیون کا جنوں عارف
آئے ہو تو درد عشق کی دوا کر جانا
تم نصیب جان ہو دو پل زرا ٹھہر جانا..
ا ے ایس عارف
عشق دیوانہ. ( مزاحیہ )
کر کے تھیا تھیا ناچ نچائے عشق دیوانہ
سمجھ کی سمجھ میں دہی جمائے عشق دیوانہ..
ا ے اییس عارف
بخدا کیا جمال رکھا ہے
میں نے درد کو سنبھال رکھا ہے
تیر ے لئے سوال رکھا ہے..
ا ے ایس عارف
تیر ے وجود سے ا ے میر ے من کے تاجدار
محبت میں آ گئی ہے شدت نہ جانے کیوں
ہونے لگی ہے خود سے وحشت نہ جانے کیوں..
ا ے ایس عارف
کہتے ہو بزم میں برا مجھ کو
زندگی کی یہ ہی حقیقت ہے
مجھے آپ سے محبت ہے..
ا ے ایس عارف
نرغے سے رہبروں کے تنہا نکل کے چل
قسمت کو آزمانے پھر سے سنبھل کے چل
دنیا کے سامنے اب چہرا بدل کے چل..
ا ے ایس عارف
ہر قطرہ اشک کو میر ے چشم میں ڈ ال دو
وہ حسن تیرا بے کراں یونہی سدا جواں رھے
بہار بن کے آشیاں میں تیر ے لئے خزاں رھے..
ا ے ایس عارف
ہر قطرہ اشک کو میر ے چشم میں ڈ ال دو
New Page 1وہ حسن تیرا بے کراں یونہی سدا جواں رھے
بہار بن کے آشیاں میں تیر ے لئے خزاں رھے..
ا ے ایس عارف
بہت مشکل ھے
آسیب یار سے بچنا بہت مشکل ھے
زندہ زندان سے نکلنا بہت مشکل ھے..
ا ے ایس عارف
ایک مسافر
وہ سرد رات
اور خاموشی کا ھر سو پہرہ..
ا ے ایس عارف
نہا کر اک پری نکلی تھی جیسے آبشاروں سے
افق کی سرخیوں میں ڈو بے ھوئے ستاروں سے
کبھی تم بھی نکل آتے زمانے کے حصاروں سے..
ا ے ایس عارف
یہ دسمبر کا مہینہ مجھے خوب ستاتا ھے ( حصہ دوم )
یادوں سے بھری شام کو حسیں بناتا ھے
محبوب کی کھوئی قربت کی یاد دلاتا ھے..
ا ے ایس عارف
یہ دسمبر کا مہینہ مجھے خوب ستاتا ھے
یہ دسمبر کا مہینہ مجھے خوب ستاتا ھے
ایک سال کے کھونے کا احساس دلاتا ھے..
ا ے ایس عارف
وہ چاند سا چہرا حجاب میں اکھڑا اکھڑا چشم بدور
حسن سے مزین زلفوں میں گھرا مکھڑا چشم بدور
میری نبض کو بخوبی جس نے ھے پکڑا چشم بدور..
ا ے ایس عارف
چلنا ھے انگاروں پر پاؤں بچا کے
ھم نے سیکھا زندگی سے عمر گنوا کے
کیسے اڑتے ھیں طیور مخالف ھوا کے..
ا ے ایس عارف
برسات کی رت اور بارش سے تھا اک جگ بھیگا
تم ھو کہ اپنے گھر سے میر ے دل میں سمونے نکلے
اپنے ھاتھوں سے مالا مر ے سانسوں کی پرونے نکلے..
ا ے ایس عارف
میرا احساس شوق دنیا جاں بلب ھو گیا
چاندی بالوں میں کیا سمائی عجب ھو گیا
احساس محرومیوں کا تازہ سبب ھو گیا..
ا ے ایس عارف
دھوپ چھاؤں کے کھیل کھیل میں
کیسے خوابوں کے بندھن بنا گئے ھو
یہ رشتہ دل کی چبھن بنا گئے ھو..
ا ے ایس عارف
قبول نہ ھوا
سوئے ھوئے نصیب کو جگانا قبول نہ ھوا
میری زیست کو شاید زمانہ قبول نہ ھوا..
ا ے ایس عارف
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets