زمانے میں چل رہی ہے مبالغہ آرائی کوئی بن رہا ہے دشمن کوئی بن رہا ہے بھائی ایک دوسرے کی جڑوں کو کاٹے ہیں اس طرح کاٹے ہے جیسے بکرے کو بے رحمی سے قصائی کس کی سنیں پکار ہر طرف سے ہے یلغار کوئی بن رہا مشرف کوئی بنے ہے واجپائی