آنے والی نسلیں یاد کریں گی عمرآن تجھے
تیرا ُمقام ہے کیا کہاں معلوم تجھے
چاند جو ُاجالے میں چمکے وہ ُروشن ِستارہ ہے تو
آنے والی نسلیں یاد کریں گی عمرآن تجھے
قوموں کے خوابوں کی تعبیر جس سے وہ قائد ہے تو
بسیرا بلندیوں پہ شاہین کی پرواز عمرآن تجھے
پختہ ارادہ تیرا، ایمان کی دولت سے سرشار ہے تو
قسمت سے ملے کوئی رہبر ایسا ، کیا خبر عمرآن تجھے
انسانیت سے بھرپور سچ کی کمان سے نکلا ِتیر ہے تو
نہ سمجھ ہے قوم تیری ، پہچان نہ سکی عمرآن تجھے
باطل کا بسیرا چاروں اوڑھ حق کا ِسپاہ ِسلار ہے تو
شمار ہو گا نام تیرا عزیم ہستیوں میں کہاں خبر عمرآن تجھے