جادو حسن تو خوب چلتا ہے مگر اثر پائیدار نہیں ہوتا موسیقی بھی جادوئی تاثیر رکھتی ہے مگر اثر محدود مدت تک رہتا ہے اخلاق کا جادو وہ جادو ہے جس کا سحر تاحیات رہتا ہے یہ عکس ہے ہمارے باطن کا ہر ایک کو متاثر کئے بنا نہیں رہتا