ہر د کھ کی اپنی اک صدا ہوتی ہے
دل سے نکلی آہ عرش تلک پہنچتی ہے
ہر درد کی اپنی اک دوا ہوتی ہے
پر فریاد اپنی عرش تلک پہنچتی ہے
پرواز اپنی عرش تلک ممکن نہیں مگر
آواز دلکی فرش سےعرش تلک پہنچتی ہے
آ قا کا اپنی خلق سے یہ تعلق سبخان اللہ
ہر دعا اپنی بنا سفارش عرش تلک پہنچتی ہے