Add Poetry

بچائیں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

موروثی جمہوری بادشاہت کےشیدائی بغلیں بجا رہے ہیں
نا جائز فائدہ نہ اٹھائیں لٹیرے اپنی غیر قانونی رہائی سے

کریں صدرمملکت,وزیراعظم فوری مداخلت,کرائیں صلح
ان کو ہی چاہئے پاک سر زمیں کو بچائیں جگ ہنسائی سے
 

Rate it:
Views: 320
18 Dec, 2019
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets