Add Poetry

بیٹے حاتم طارق کے لئے ایک قطعہ (سکول کے پہلے رزلٹ پر اول پوزیشن آنے پر)

Poet: طارق اقبال حاوی By: Tariq Iqbal Haavi, Lahore

اِمتحانِ زندگی میں یہ، پہلی کامیابی ہے
سدا ایسے مقدر میں، تمھارے کامرانی ہو

دُعا ہے سب مراحل میں، ہمیشہ فاتح ٹھہرو
میرے ”حاتم“ تم پہ خاص، رب کی مہربانی ہو
 

Rate it:
Views: 1126
20 Mar, 2021
More Dua Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets