تھے فن تعمیر کے ماہر عا د و ثمود بھی ہوئے زمین دوز اپنے وقت کے فرعون بھی گو مٹ جائیں نشا ں رہتی ہے عبرت کی کہانی سو زیب دے نہ یہ تکبر سوا خدا کسی کو بھی