اک تیری رضا اک میری رضا پر منظور مجھ کو تیری ہی رضا میں تو کچھ بھی نہ جا نوں ربا میں جانوں تو ہی جانے میرا بھلا ہو قبول مجھ ناتواں کی ہر وہ دعا ہو شامل جس میں تیری ہی رضا