تُم اپنے نئے ہمسفر سے میرا تذکرہ مت کرنا جیسے مجھ کواپنی پہلی رفاقت کی کہانی سُنایا کرتی تھی اُسے مت بتانا کہ تُمہارے ماتھے پہ کسی نے۔۔۔ اپنے ہونٹوں سے پہلی نظم لکھی تھی