Add Poetry

درد گر کم بھی ہو

Poet: Mahmood ul Haq By: Mahmood ul Haq, Lahore

درد گر کم بھی ہو شکوہ مسلسل ہو جاتا ہے
برداشت گر بڑھ جائے توکل ہو جاتا ہے

جس کی اونچی اڑان اسی کےلئے کھلے میدان
دریا کو ندی میں سمانا مشکل ہو جاتا ہے

جب مظلوم ظالم سے غلام آقا سے بڑھ جائے
اس پیغام کے بعد تو مسلم مکمل ہو جاتا ہے

بے رتی ساون سے تو شجر بھی ہوتے ہیں بیزار
ذکر الہی سے تو پورا وجود ہی دل ہو جاتا ہے
 

Rate it:
Views: 584
17 Mar, 2009
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets