یہ کس اک عام مجمعے میں دیوانہ سا کھڑا ہوں میں پتے کی بات کرنے کا پتا چلنے نہیں دیتے یہ مجھ کو رد بھی کرتے ہیں لبوں پہ ضرب بھی کرتے ہیں میری ہستی کے مٹنے کا پتا چلنے نہیں دیتے یہ کس اک عام مجمعے میں دیوانہ میں کھڑا ہوں میں